dhanaknews
علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینا درست فیصلہ تھا، سلمان اکرم راجہ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے عہدہ لینے کو میں اچھا فیصلہ سمجھتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پشاور…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں، کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟۔ سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…
پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پی آئی سی پی کے جاری منصوبوں کا جا ئزہ لیا…
رمضان المبارک
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے ، اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک 1446…
پنجاب حکومت کا آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اجازت نامہ لازمی قرار
لاہور: پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہو گا۔ آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تجاویز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ بل کے تحت گاڑیوں…
بانی پی ٹی آئی کو جس نے آفر کی اس کا نام بتا دیںِ، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں کی گئی۔ جس نے انہیں آفر کی اس کا نام بتا دیں۔بانی …
چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ سے پہلے میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہو گیا۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بڑے مارجن سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کا…
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے کمی کا امکان
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی جس کے تحت بجلی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پہلے سیشن میں…
کرم میں 14دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ ، 30 لاکھ روپے مقرر
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے ضلع کرم میں 14 دہشتگردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے ، دہشتگرد کاظم کے سر…