dhanaknews
راولپنڈی اسلام آباد
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں طویل عرصے بعد تیز بارش جبکہ کئی مقامات پر ژالہ باری ہوئی جس سے خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ اسلام آباد ،لاہور ، فیصل آباد ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں …
پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے اثرات سے نہیں بچا سکتے،شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خواتین کو عالمی سطح پرفیصلہ سازی کا حق نہیں دیا جاتا، دنیا میں 22 فیصد خواتین ورکنگ ہیں،خواتین گھر کے ساتھ کھیتوں میں بھی کام کررہی ہیں،کہیں جگہوں پر خواتین مردوں سے بھی…
چاہت فتح علی خان نے شاہ رخ خان کے چھیاں چھیاں کا نیا ورژن جاری کردیا
لاہور (این این آئی)چاہت فتح علی خان نے شاہ رخ خان کے چھیاں چھیاں کا نیا ورژن جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کے وائرل کلپ پر صارفین دلچسپ اور مزاحیہ ردعمل دے رہے ہیں،ایک صارف نے دعا کی کہ…
افغان شہریوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات بے بنیاد ہیں،پاکستان
پاکستان نے افغان شہریوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کے افغان پناہ گزینوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان ناظم الامور…
ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کونسل ارکان نے حکومتی پالیسیوں پر مکمل…
چیف جسٹس نے وزیر اعظم سے نظام انصاف میں بہتری لانے کیلئے تجاویز مانگ لیں
چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نظام انصاف میں بہتری لانے کیلئے تجاویز بھی مانگ لیں۔ وزیرِ اعظم کی چیف جسٹس آف پاکستان سے چیف جسٹس ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا برطانیہ میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، دورے کے پہلے دن جنرل عاصم منیر کو شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ جنرل عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ…
پنجاب حکومت کا 17 کنزیومر کورٹس ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور؛ حکومت پنجاب نے 17 کنزیومر کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنزیومر کورٹس ختم کرنے کے حوالے سے سمری صوبائی کابینہ میں لانے کی اجازت دے دی۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ 2005…
چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار
لاہور: چیئرمین نادرا کو ہٹانے سے متعلق حکم کو لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے متعلق اپیل پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کردہ اپیل…
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں چلنے والی الیکٹرک بسیں ماحول دوست ہیں۔…