dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

انتشار پھیلانے والے سنجیدہ مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے

قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام اب کسی کو تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی نے پھر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں پھر جلسے کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے نئی درخواست دے دی۔…

سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں، پارلیمنٹ میں آپ کچھ اور یہاں کچھ اور بات کرتے ہیں، آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمے میں کہا کہ سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں۔ آپ پارلیمنٹ میں کچھ اور یہاں کچھ اور بات کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ نرخ میں 3800 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا بلند ترین سطح 3 لاکھ  8 ہزار…

آرمی چیف برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی کانفرنس میں شرکت کرنے برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ کے اہم…

قرضوں میں ڈوبی قومیں ترقی نہیں کرسکتیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قرضوں میں ڈوبی قومی ترقی نہیں کر سکتیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بہتری کے لیے…

دوستوں سے متعلق جگن کاظم کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی)اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم نے حفظان صحت سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے ساتھی اداکاروں اور دوستوں کی عادات و اطوار سے متعلق بات کی تھی۔جگن کاظم نے شو میں شکوہ کیا تھا کہ…

پشاور بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں پشاور بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

داعش خراسان

داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس سے نہ صرف افغان حکومت بلکہ پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع کنڑ کی تحصیل چھپا…

رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی، شوگر ملز ایسوسی ایشن

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن سیل پوائنٹس کے ذریعے 130 روپے فی کلومیں چینی دستیاب کرائے گی، ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی قیمتیں…