dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحق

قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں ہلکی سے درمیانی دھند رہنے کی پیشگوئی…

پی ٹی آئی ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملکی سلامتی پر حملہ کیا،9مئی کو جوکچھ کیا اس کے شواہد موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک دشمن…

میری والدہ نے کسی سے بدلہ لینا نہیں سکھایا،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میری والدہ غیر معمولی خاتون تھیں ، انہوں  نےکسی سے بدلہ لینا نہیں سکھایا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عورتوں پر عائد پابندیوں…

چیف جسٹس کا ہزارہ ڈویژن کے دور دراز علاقوں کے دورے کا اعلان

چیف جسٹس پاکستان سے ہزارہ ڈویژن بار کے وفد نے ملاقات کی جس میں ہزارہ بار کے وکلا اور سائلین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انصاف تک رسائی کے…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 11 ارب 16 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 11 ارب 20 کروڑ…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے پارٹی کی جڑوں کو ہلادیا ، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے پارٹی کی جڑوں کو ہلادیا،سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کی تضحیک کی جاتی ہے ،اداروں کی تضحیک سے کیا حاصل کر سکتے ہیں ؟…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی…

گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ متوقع

مکمہ زراعت پنجاب کے مطابق حالیہ بارش کے کھڑی فصلوں خصوصاً گندم پر شاندار اثرات مرتب ہوں گے۔ ترجمان مکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں بارش کے اثرات سے گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔…

خیبر پختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپس دئیے جا رہے ہیں…