dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے۔ ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیراعظم نے ابتدائی کلمات سرائیکی میں کہے اور سرائیکی شعر پڑھا۔ انہوں نے کہا…

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ” مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس اقدام سے شعبہ صحت کے 19 اہم ٹاسک پورے ہوں گے، ہیلتھ سروسز کے ذریعے صحت سے متعلق…

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی سپریم کورٹ قرار دے کہ صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات…

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے اور گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے برقرار رکھی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے اعلی ترین عہدے پر فائز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل چارلز سی کیو براؤن کو برطرف کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی برطرفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا…

آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ…

پاکستانیوں نےمتحدہ عرب امارات میں ایک سال میں آٹھ ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں

پاکستانیوں نےمتحدہ عرب امارات میں ایک سال میں آٹھ ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں،سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبردوسرا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مجموعی طورپرپاکستانیوں کی سنتالیس ہزار کاروباری…

پی ٹی آئی احتجاج کے نام پرانتشار پھیلاتی ہے،بیرسٹرعقیل ملک

مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی آج کی پریس کانفرنس مضحکہ خیز ہے، 10نکاتی ایجنڈےسے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کو ریلیف ملے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اورفکر کی جماعت ہے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اورفکر کی جماعت ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار ہوگا تو معیشت نہیں چلے گی،معیشت نہیں…

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن،6خوارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن کے دوران 6خوارجی ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔…