dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہنے…

لوئر کرم

لوئر کرم میں شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، مزید 20 مطلوب اور مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق اب تک 57 مطلوب ملزمان سمیت 85 مشتبہ…

پاکستان ،آذربائیجان تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر

وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورہ پر آذربا ئیجان پہنچ گئے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء جام کمال ، عبدالعلیم خان،عطا تارڑ اور دیگر ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے،دونوں رہنماؤں کی ملاقات…

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کارروائیاں،7 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کارروائیوں کے دوران 7 خوارج ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے درابن میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4خارجی ہلاک ہوئے جبکہ مدی میں کارروائی…

جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ، دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ایک ہزار بھینسوں کا پہلا آزمائشی منصوبہ پاک پتن،مظفرگڑھ اور جھنگ میں شروع ہوگا۔ سینئروزیر مریم اورنگزیب…

قید کے دوران حسن سلوک ، اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کا ماتھا چوم لیا

قید کے دوران حسن سلوک سے متاثر اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے 2 اہلکاروں کی پیشانی چوم لی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ حماس نے حال ہی میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا…

طورخم بارڈر

 پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمد ورفت معطل  ہے۔ گزشتہ رات طورخم بارڈر پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز سرحد…

رمضان المبارک

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272 روپے کے ہو گئے ہیں،…

سعودی عرب

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ، بغیر پاسپورٹ، سزا پوری کرنے، زائد المیعاد کام ، کفیل کے بغیر…

حسن نصراللہ

اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی، لبنان بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔ حسن نصراللہ کی تدفین کے باعث حکومت نے فوج…