dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ

نوشہرہ: جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 ایمبولینس موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا…

وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے

وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول و کالجز کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔…

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا، لاہور میں انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا ہے، لاہورمیں مرغی کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی جبکہانڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کی قیمت میں…

جانوروں کی کمی، مراکش کے بادشاہ نے عوام سے اس سال قربانی نہ کرنے کی اپیل

مراکش کے بادشاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ رواں سال بڑی عید کے موقع پر قربانی سے گریز کریں۔ مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے وزیر برائے مذہبی امور کے ذریعے سرکاری ٹیلی ویژن پر بیان…

آئینی بنچ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے نو مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پرپی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے…

پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کر دیا ہے، سروے میں جیلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کیلئے…

پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا۔ رمضان اور عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر پی آئی اے نے ٹورنٹو سے کراچی ٹکٹوں پر دس فیصد رعایت اور پیرس سے اسلام آباد…

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسوں تک سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر279 روپے60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ…

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 21 فروری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ اعداد و…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ظاہر کیاگیا ہے۔ مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر اور…