dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50پیسے کی کمی کر دی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 255روپے63پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی…

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں اضافہ کر دیا

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں اضافہ کر دیا ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اشتیاق ابراہیم آئینی بینچ کا حصہ ہونگے،جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شکیل احمد بھی آئینی بینچ کے رکن نامزد…

موجودہ پاکستان عمران دور سے کہیں زیادہ مستحکم اور محفوظ ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ٹائم میگزین میں شائع ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل سے مضمون’’ کیوں دنیا کو پاکستان پر توجہ دینی چاہیے‘‘ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ملک…

مولانا حامد الحق حقانی کون تھے؟

نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ تھے، وہ ایم ایم اے دور میں رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ مولانا حامد الحق دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم  بھی تھے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی ہے  جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے ہوگئی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72…

مولانا حامد الحق کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے،عمر ایوب

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا حامد الحق سمیت شہدا اور زخمیوں…

گووندا کے کُل اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار اور لیجنڈری فنکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا ان دنوں اپنی شادی کے اختتام کے حوالے سے خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ تین دہائیوں پر محیط ازدواجی زندگی…

رمضان المبارک

پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا یا اتوار 2 مارچ کو ؟اعلان آج ہوجائےگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

وفاقی کابینہ کے بعدپنجاب کابینہ میں بھی توسیع متوقع

وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی 2ماہ کے دوران توسیع متوقع ہے اس سلسلےمیں نواز شریف سے اراکین اسمبلی نے  ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں 10 وزرا کااضافہ ہوگا،کابینہ میں شامل ہونے…

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید

سعودی عرب میں آج جمعہ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید ہے،مملکت میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کے روز چاند کی رویت پر پہلا روزہ یکم…