dhanaknews
امن دشمن قوتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں، امیرمقام
پشاور: وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ امن دشمن قوتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ وفاقی وزیر امیر مقام دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک پہنچ گئے۔ اور دارالعلوم حقانیہ دھماکے کے شہدا کے لیے فاتحہ…
حکومت سے ایوان صدر نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی
حکومت سے ایوان صدر نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر نے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل حکومت سے ایک سالہ کارکردگی…
مولانا حامد الحق کو اپنے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا
جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کو ان کے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق، سابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی…
ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی باردیہی خواتین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے ہردیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر…
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9…
راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لی
ممبئی(این این آئی)اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلئے دلہن ڈھونڈ لی اور ساتھ فلم میں کام کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی۔تفصیلا ت کے مطابق راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلئے دلہن ڈھونڈ لی ہے۔راکھی…
وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان رمضان پیکیج 2025 کا افتتاح کر دیا جس سے 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ر مضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…
انڈے مہنگے ، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ مقرر
لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، برائلر…
اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا
اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا۔ دو رمضان المبارک کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام ملازمین معمول…
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 3 فیصد سے اوپر چلی گئی
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح تین فیصد سے اوپر چلی گئی،ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 19 میں اضافہ اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق رمضان المبارک سے قبل گوشت،…