dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مہنگائی میں اضافہ، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف

تہران: ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کے…

بانی پی ٹی آئی کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں، امیر مقام

سوات: وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے عوامی اجتماع…

آئی ایم ایف کا وفد جائزے کیلئے کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزے کے لیے کل پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کا 9 رکنی وفد نیتھن پورٹر کی قیادت میں پیر کو تقریباً 2 ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا۔…

پارٹی تحفظات، وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان پارٹی اختلافات کے معاملے پر ملاقات طے ہو گئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کے لیے کل بروز پیر بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور…

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے فیصل…

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا…

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں…

عرفان صدیقی

اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے نجی چینل سے ایک انٹرویو مین مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن اتحاد سے کوئی خطرہ نہیں…

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے…

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ  پنجاب نے خصوصی اجلاس کے دوران سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے اور چیف سیکرٹری…