dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جو آج رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ  بارشوں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے…

چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کاآغاز

چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کے تحت خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی،اسکیم کے تحت سال بھر میں 94ہزار483سولر سسٹم لگائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم اسکیم میں کامیابی حاصل کرنیوالے صارفین کو مبارکباد پیش…

پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو نے فروری کے لیے افراط زر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ پاکستان شماریات بیورو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی کی شرح 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ جنوری میں…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی…

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو دیئے گئے فنڈز کا آڈٹ کرائے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا کو دیئے فنڈز کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن…

محمد جواد ظریف

ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور  محمد جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہو گیا تاہم اس پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ…

پنجاب میں اداروں کی شفافیت پر فافن کی رپورٹ پیش

اسلام آباد: فافن نے پنجاب میں اداروں کی کارکردگی اور شفافیت پر مبنی رپورٹ پیش کر دی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پنجاب حکومت کی شفافیت کی سطح کو وفاقی حکومت سے بہتر…

عمر ایوب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے چیئرمین پی…

این اے 213 عمرکوٹ، ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 213 عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 17 اپریل 2025 کو این اے 213 عمر کوٹ…