dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

افغانستان کی سرزمین دہشتگردوں کیلئے جنت بن چکی ہے، سیکیورٹی ذرائع

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی سرزمین دہشتگردوں کیلئے جنت بن چکی ہے…

امارات سے 16 ماہ میں 10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر

متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی…

 زیلنسکی نے روس کیساتھ امن کی حمایت نہ کی تو زیادہ دیر نہیں رہ سکیں گے، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے فوجی امداد معطل کرنے پر بات نہیں ہوئی۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی صدرزیلنسکی کو امریکی سپورٹ کو مزید سراہنا چاہیے تھا، یوکرین کی معدنیات سے متعلق معاہدے کی اپ…

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کا آج سے آغاز ہو گیا

لاہور بورڈ کےتحت میٹرک کےسالانہ امتحانات کا آغاز آج ہوگا ۔ پہلے روزدونوں شفٹوں میں مجموعی طورپر 5 مضامین کےامتحانات ہونگے، مارننگ شفٹ میں عربی، جغرافیہ مضامین کا امتحان ہوگا۔ دوسری شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ وڈ ورکنگ اور…

کم گیس پریشر پروزیراعظم کا نوٹس، سیکریٹری پیٹرولیم کاشکایات والے علاقوں کا دورہ

اسلام آباد، کم گیس پریشرکی شکایات پروزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس، وزیراعظم کی ہدایت پر افطار کے اوقات میں شکایات کا آن گراؤنڈ جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن کا کم گیس پریشر شکایات والے علاقوں کا دورہ کیا اورسیکرٹری پیٹرولیم…

شدیددھند کا مارچ میں بھی راج، موٹروے ایم ون پشاو ٹریفک کیلئے بند

ملک کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویزکوٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 کو پشاور سے صوابی تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔…

پی ٹی آئی پارلیمان میں آنے کے بجائے امریکا سے اپیلیں کر رہی ہے، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر اورن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیرنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمان میں آنے کے بجائے امریکا سے اپیلیں کررہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے خرم…

آئی جی اسلام آباد کا شہر کا دورہ، ڈیوٹی پرمامورپولیس جوانوں کو شاباش

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصررضوی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی ڈیوٹی پرمامور جوانوں سے ملے اورانہیں شاباش دی اورکہا کہ پولیس جوان عوام کے جان و مال…

غزہ، رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 3شدید زخمی

غزہ، رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی  سکیورٹی فورسز کی خان یونس میں بھی فائرنگ  سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، اسرائیل فوج نےغزہ میں مکمل ناکہ بندی کر دی…

اسلام آباد سےکراچی جانےوالی نجی ایئرلائن تاخیرکاشکار، مسافروں کا احتجاج

اسلام آباد سےکراچی جانےوالی نجی ایئرلائن تاخیرکاشکار،مسافروں کا احتجاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد سے کراچی  جانے والی  نجی ایئرلائن کے مسافروں نے مختلف کاؤنٹرزکا گھیراؤ کرلیا۔ ایک مسافر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  پرواز…