dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی، ڈاکس فشری کےقریب گیس کا اخراج، درجنوں افراد بےہوش

کراچی، ڈاکس فشری کےقریب کمپنی میں مبینہ گیس کا اخراج، متعدد افراد بےہوش ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق  ڈاکس فشری کے قریب کمپنی میں بےہوش ہونےوالے 15 افراد کواسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی ڈاکس نے بتایا کہ گیس…

قاہرہ، عرب ممالک نےغزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کرلیا

قاہرہ، عرب ممالک نےغزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری پلان منظور کرلیا۔ مصری پلان  کے مطابق پہلے فلسطینیوں کوعارضی رہائش فراہم کی جائے گی جس کے بعد تعمیرشروع کی جائے گی۔ پلان میں بتایا گیا کہ غزہ کے حکومتی…

اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بحرین روانہ ہونے والے مسافر کے بیگ سے 248 گرام ہیروئین، مچھر…

وزیر آباد، علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

وزیرآباد ریلوے جنکشن پر شنٹنگ کرتے 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ 4 گھنٹے کی تاخیر سے سیالکوٹ روانہ سیالکوٹ سے کراچی جانی والی 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس کا ریک 225 اپ شاہین پسنجربن کر…

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار

لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم مجرمان سمیت شارجہ سے پاکستان روانہ ہوگئی، آج رات لاہور ایئرپورٹ پہنچے گی۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا…

بشریٰ انصاری نے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کو عجیب مخلوق قرار دے دیا

کراچی(این این آئی) نامور اداکارہ بشری انصاری نے پاکستانی یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مواد پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عجیب مخلوق قرار دے دیا۔بشری انصاری کا نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو…

سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی اور 2 بارود سے بھری گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے…

سیمنٹ سے متعلق اہم خبر آ گئی

فروری میں سیمنٹ کمپنیوں نے ملک میں 30 لاکھ 65 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کیا، جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی…

ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی، سیاسی، اخلاقی اور انتظامی کھنڈرات…

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا، 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور…