dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

 مری ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

 مری ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے مطابق اسلام آباد سے مری آمد ورفت کیلئے شہری دوسرے روٹ کا استعمال کریں۔ ڈپٹی کمشنرمری آغا ظہیرعباس بارش اوربرفباری کی وجہ ضلعی…

خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹانسز ترمیمی بل منظور

صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹانسز ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ بل وزیر برائے ایکسائز اینڈ انسداد منشیات خلیق الزمان نے پیش کیا،بل میں منشیات کی خرید وفروخت، کاروبار اور اسمگلنگ پر الگ الگ سزائیں مقررکی گئی…

لوگ ووٹ بھی دیتے ہیں اور سیاستدانوں کی عزت بھی نہیں کرتے،ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ لوگ ووٹ بھی دیتے ہیں اور سیاستدانوں کی عزت بھی نہیں کرتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں…

گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلیات میں شدید برف باری  کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری…

دنیا کے کس ملک میں طویل اور کس ملک میں مختصر دورانیے کا روزہ ہوگا؟

رواں برس سب سے طویل روزہ گرین لینڈ میں ہوگا، جہاں کے مسلمان 16 گھنٹے 31 منٹ کا روزہ رکھیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق گرین لینڈ کے بعد آئس لینڈ میں آخری روزہ 16 گھنٹے 29 منٹ…

پاکستان کا ہر خطہ ترقی اور ترقی کے یکساں مواقع کا مستحق ہے،احسن اقبال

نارووال میڈیکل کالج کی پہلی وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں فیکلٹی ممبران، والدین اور معزز مہمانوں نے شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے خطاب کیا۔ تقریب کے…

ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج…

آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا؛ فہد مصطفی کا ثنا جاوید پر لائیو شو میں طنزیہ وار

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفی نے ایک بار پھر اپنے مزاحیہ انداز سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران انہوں نے اداکارہ ثنا جاوید پر ایسا…

وزیراعظم کا افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنا ایک سال پورا کر رہی ہے اس موقع پر یہ ایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ…

جولائی تا دسمبر 2024:بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی

جاری مالی سال کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 313819 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ…