dhanaknews
پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے
رمضان المبارک میں پاکستان ریلویز نے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ رمضان میں بکنگ آفس کی پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے شروع ہو گی اور ساڑھے بارہ بجے تک کام کرے گی۔ دوسری شفٹ ساڑھے بارہ…
ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد…
چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی
چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ پولیس کے مطابق 50 کلو گرام چرس اور 25کلو گرام افیون برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ڈی…
کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ کینیڈا نے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 1.3…
کرپشن کیس، پرویز الہی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔ گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل…
وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے 6 رکنی وفد کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی کی 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کیساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، روس کیساتھ سفارتی، تجارتی اور سرمایہ…
اربوں روپے کی جعلسازی میں ملوث منظم گروہ گرفتار
ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری کے نام پراربوں روپے کی جعلسازی میں ملوث منظم گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے وا لا ملزم کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا اور…
سیکیورٹی فورسزکا وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں آپریشن، 6 خارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں آپریشن،6خارجی ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد، ہلاک خارجی سیکیورٹی فورسز کیخلاف متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ہلاک…
وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے زیلنسکی کی ملاقات میں تکرار، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ ملاقات میں امریکی صدرنے کہا کہ جنگ کواب ختم کرنا چاہتے ہیں، بہت ہو گیا، اگرمیں صدر ہوتا تو یوکرین روس جنگ نہ…
ہم نے پنجاب کو فوکس اور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب کو فوکس کرنا ہےاور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے۔ گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا کہ آصف زرداری نے پوری پارٹی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی…