dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریں

شوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین کاکام یہ ہے کہ وہ جسم میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتی ہے۔ کہتے ہیں کہ شوگر ایک خاموش قاتل ہے…

عماد وسیم بھارت کیخلاف کھیلیں گے یا نہیں؟ کوچ گیری کرسٹن نے بتادیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم فٹ ہیں اور کل بھارت کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا…

پاکستان کی امریکا سے شکست پر روہت شرما نے کیا کہا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست سے متعلق روہت شرما نے صحافی کے سوال کا جواب دے دیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک میں مدمقابل آئیں گی، پاکستان کو…

نواز شریف حلفا کہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف حلفا ًکہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، ہم مینڈیٹ چوری ہونے پر سپریم…

انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر…

خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرمیچ بیچنے کا الزام عائد کردیا

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے میچ بیچنے کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا…

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیا

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت اہم…

آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟

آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن ایسے بچوں کی زندگی بہتر ضرور کی جاسکتی ہے۔ اس…

نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 104 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 104 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں…