dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آج

شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت…

بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ، کئی مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ تاہم…

ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا…

وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت

کیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال…

سرکاری ملازمین

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہ پیشگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے…

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے امداد دینے کے بہانے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں گھس کر 4 یرغمالی رہائی کراکر 210 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ بازیاب کرائے گئے یرغمالیوں کی 25 سالہ نوا ارگمانی، 21 سالہ الموگ میر جان، 27 سالہ…

بہاولنگر ، خواجہ نور محمد مہاروی کے عرس پر کل تعطیل کا اعلان

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں خواجہ نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس پر کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ خواجہ نور محمد مہاروی کا عرس ہر سال 3 ذوالحج کو منایا جاتا ہے، ضلعی انتظامیہ  نے مقامی سطح…

مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، پاکستان اور چین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق شہبازشریف نے چینی صدر، وزیراعظم اور چینی نیشنل ریپبلک کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین…

اعظم خان ڈراپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹر اعظم خان کو آج بھارت کے خلاف میچ سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑی…

کینسر کے ابتدائی مراحل کا پتہ لگانا آسان ہے، لیکن کیسے؟

عام طور پر پھیپھڑوں کے کینسر کو تمباکو نوشی کی بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے اس سے محفوظ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق پھیپھڑوں کا کینسر ابتدائی مراحل میں غیر علامتی…