dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قومی ٹیم آج کا میچ ضرور جیتے، فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ پر توجہ دیں، گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دعا ہے قومی ٹیم آج کا میچ ضرور جیتے، ہمارے دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیلوں کے میدان…

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کے لیے روانہ، دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ‘میں حج پر جارہی ہوں اور ایک بہتر انسان کے طور پر واپس آنے کی امید رکھتی…

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے…

دریائے نیلم

آزاد کشمیر کی تحصیل اٹھمقام میں دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے نتیجے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کیل سے تاؤبٹ جانے والی مسافر جیپ کو کریم آباد کے مقام پر حادثہ پیش آیا، گاڑی میں…

عمران خان کی طرح لیڈ کریں، بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں، علی ظفر کا بابر کو پیغام

پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت…

حارث رؤف تمہاری عزت نفس نہیں‌ کیا؟ یہ کس کرکٹر نے کہا؟

پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ حارث رؤف تمہاری کوئی عزت نفس نہیں کہ یوں آسانی سے چھکے کھاتے پھرو۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے اپ سیٹ شکست کے بعد ایک…

رواں مالی سال قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال میں قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو 67 ہزار 524 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ قومی اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں بیرونی قرضوں میں 89 ارب روپے کمی ہوئی۔ رواں…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا، سہواگ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر وریندر سہواگ بھی دیگر کرکٹرز کی طرح امریکا میں لو اسکورنگ میچز پر خوش نہیں اور کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا۔ ایک بھارتی ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں…

تسکین ظفر

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی سابقہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ تسکین ظفر کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے لالکرتی راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، وہ 1957…

’آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر وریندر سہواگ بھی دیگر کرکٹرز کی طرح امریکا میں لو اسکورنگ میچز پر خوش نہیں اور کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا۔ ایک بھارتی ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں…