dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دی

برج ٹاؤن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کینگروز کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاؤں پھول…

اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائع

نیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کو اس میچ سے باہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…

پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی پورا یقین ہے، وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان کے سابق کپتان…

ہربھجن سنگھ نے سوریا کمار یادیو کو گیم چینجر قرار دے دیا

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سوریا کمار یادیو کو بھارت کے لیے گیم چینجر قرار دے دیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، بھارت نے پہلے میچ…

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا سب سے بڑا ہدف دیدیا

بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آئی سی سی شوپیس ایونٹ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پہلے…

اعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکمل

بھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں اب تک ناکام رہنیوالے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کو کھلانا چاہیے یا نہیں، کامران اکمل کا بیان سامنے آگیا۔ پروگرام ہرلمحہ پرجوش میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران…

پاکستان فٹبال ٹیم کی فیفا کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت خطرے میں پڑگئی

فیفا کوالیفائنگ راؤنڈ 2 میں پاکستان فٹبال ٹیم کی آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑگئی، ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کی راؤنڈ ٹو کے آخری میچ میں شرکت کو…

نوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی

سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو نے قومی کپتان کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹک بیٹر بابر اعظم پاکستان کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں۔ موجودہ بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو اپنے دل کی بات…

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پلیٹ فارم پر…

جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 4 وکٹوں‌ سے ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کی جانب سے دیا جانے والا 104 رنز…