dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعوی کیا ہے کہ مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ…

حکومت مخالف تحریک

حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان قربتیں بڑھ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات بانی پی ٹی…

نریندر مودی کل تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد، نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو باضابطہ طور پر تیسری بار وزیراعظم نامزد کر دیا گیا۔ جس کے بعد بھارتی صدر دروپدی…

شعیب ملک نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھا دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر بات کرتے ہوئے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھا دیا۔ شعیب ملک کا ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

پولیو وائرس سے بچے کے انتقال نے محکمہ صحت کے سرویلنس نظام پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد: ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد رواں سال کے پولیو کیسز کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ ذرائع قومی وزارت صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ سے ایک…

پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے پر 2 ٹریفک اہلکار معطل

پی ٹی آئی کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا، ٹریفک پولیس کے مطابق اہلکاروں نے…

عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے زیادہ زہریلے پکے کے ڈاکو ہیں، 450 ارب کھا جاؤ اور کہو پوچھ گچھ بھی نہ ہو۔ گوجرانوالہ میں میڈیا…

عظیم قومیں چین کی طرح اپنے تاریخی ورثے کی حفاظت کرتی ہیں، وزیراعظم

چین کے ٹیراکو ٹاوارئیر میوزیم کے دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عظیم قومیں چین کی طرح اپنے تاریخی ورثے کی حفاظت کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیرا کوٹا…

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر ڈی ایس پی کلاچی اور ایس ایچ او ہتھالہ کی گاڑی کے…

نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزاد رو پڑے

پاکستان کے معروف کرکٹر احمد شہزاد ماضی یاد کرتے ہوئے شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال…