dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بچوں کیلئے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کیسے ممکن ہے؟

آج کل کے جدید دور میں ہر کسی کی انٹرنیٹ تک رسائی ممکن ہے، ہر کسی کے پاس گھروں میں لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فونز موجود ہیں۔ ایسی صورتحال میں بچوں کو ان چیزوں سے دور رکھنا ممکن نہیں…

انور مقصود کو کینیڈا حکومت نے کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا

پاکستان کے معروف مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کینیڈا حکومت نے کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے…

نائیجیریا

نائیجیریا کی ریاست زامفارا اور کاتسینا میں مسلح افراد کے حملوں میں 42 افراد ہلاک اور متعدد زخمی  ہو گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق زمفارا سٹیٹ پولیس کمشنر محمد شیہو دالیجان نے بتایا کہ تقریبا 300 موٹر سائیکل سواروں…

نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بشریٰ بی بی نے…

نیلوفر بختیار کی ”آرٹ آف پیرنٹنگ“ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس

اسلام آباد: قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے ”آرٹ آف پیرنٹنگ“ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شراکتی تنظیموں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک، قائداعظم یونیورسٹی…

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنیوالی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ جیتنے والی کنگنا رناوت کو تھپڑ رسید کرنے والی خاتون افسر کے حق میں بھارتی کسانوں نے پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے…

زرتاج گل وزیر

پاکستان تحریک اںصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی۔…

عمران خان

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 10 جون کو عمران…

بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔تفصیلات کے مطابق وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ تشدد کو سپورٹ نہیں کرتے…

آتشزدگی

ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں وارڈ اور سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔ ریسکیو1122 کے مطابق ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث…