dhanaknews
مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر، مہنگائی کی شرح میں اضافہ
لاہور،انتظامیہ نے مرغی، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ مقرر کر دیے، مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 426 روپے کی سطح پر برقرار رکھی گئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا…
میں کپتان ہوتا تو سپر اوور کس سے کرواتا؟ محمد حفیظ نے بتادیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک میچ نہیں ہارا بلکہ دو میچ ہارا ہے۔ ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے…
شیر افضل
پی ٹی آئی رہنما ور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی طرف سے جس انداز میں فیصلوں کا اعلان ہوا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے ہوئے؟…
گزشتہ ہفتے ملک میں کتے کے کاٹے کے 8 ہزار کے قریب کیسز رپورٹ، ہوش رُبا تفصیلات
اسلام آباد: ملک بھر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ ہفتے ملک میں کتے کے کاٹے کے 7957 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع این آئی ایچ کے مطابق پنجاب نے کتے کاٹے…
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی…
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5243 ارب روپے
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قر ضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل…
امریکا سے شرمناک شکست کیوں ہوئی؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگا کہ میچ کہیں بھی ہمارے کنٹرول میں تھا۔ ٹاک شو میں بات کرتے…
قانون چیلنج
پنجاب اسمبلی سے منظور کیا جانے والا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا…
پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم آج نیویارک میں پریکٹس کریگی
نیویارک: قومی ٹیم آج نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے بھرپور پریکٹس کرے گی۔ ٹیم گزشتہ روز ڈیلاس سے نیویارک پہنچی تھی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا سے شرمناک شکست کھانے کے بعد قومی ٹیم کل بروز اتوار نیویارک میں بھارت…
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ ، جھڑپوں میں 8 اہلکاروں سمیت مزید 20 زخمی ، 45 افراد گرفتار
چمن میں صورتحال تیسرے روز بھی کشیدہ، مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں ، 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 60 ہو گئی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرے اور ریلیوں…