0

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنیوالی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ جیتنے والی کنگنا رناوت کو تھپڑ رسید کرنے والی خاتون افسر کے حق میں بھارتی کسانوں نے پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے کسانوں نے کانسٹیبل کلوندر کور کے حق میں موہالی میں اتوارکواحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان کیاہے۔احتجاجی ریلی کا مقصد بھارتی حکومت سے مطالبہ کرنا ہے کہ کلوندر کور کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور نہ ان کے خلاف غیر ضروری کارروائی کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply