dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تفتیش پر 9 مئی واقعات میں مرکزی کردار فیض حمید کا ملے گا، جاوید لطیف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تفتیش پر 9 مئی واقعات میں مرکزی کردار فیض حمید کا ملے گا۔ ملکی اداروں کی جانب سے ہمیشہ سیاسی مداخلت رہی ہے۔ انصاف کرنے والے ادارے…

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے شہری علاقوں میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کے متوقع خطرے سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم ایز اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی…

وزارت داخلہ سے اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت داخلہ سے اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں ہوا۔ وزارت داخلہ نے سال 23-2022 میں 43…

5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔ 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ جائزے کے بعد مزید ادارے بھی نجکاری پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔ پروگرام…

فیض حمید کی گرفتاری،عمران خان بھی بول پڑے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا فیض حمید کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیض حمیدکااحتساب فوج کااندرونی…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی دو روز میں 30 روپے فی کلو اضافہ کے بعد زندہ مرغی کی فی کلو قیمت…

پی ٹی آئی نے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جانب سے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔حافظ فرحت عباس…

9مئی کے مقدمات ، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل

9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی 6رکنی ٹیم نے 30 منٹ تک بشری ٰبی بی سےتفتیش کی،بشریٰ بی بی سے…

فیض حمید نےکس ادارے کے امور میں مداخلت کی کوشش کی؟تہلکہ خیز دعویٰ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پرالیکشن 2024 کے امور میں مداخلت کا الزام  ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی،فیض حمید نے الیکشن کمیشن…

محکمہ موسمیات کی 16سے 19 اگست تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔ بلوچستان اور سندھ…