dhanaknews
الیکٹرک گاڑیاں، اے ڈی ایم گروپ کا پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری
اے ڈی ایم گروپ نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر بھمبھانی نے کہا کہ اے ڈی ایم گروپ مقامی…
حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے کم ہوا ہے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے کم ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کا کل قرضہ…
چہلم امام حسینؓ، پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل رہے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ان 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبا ئل سرو س معطل کرنے کے لیے پولیس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ دن بھی کاروبار کے لحاظ سے مثبت رہا۔ گزشتہ روز…
قواعد و ضوابط ضروری، ہر موبائل والا وی لاگر، یوٹیوبر بن جاتا ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج ہر موبائل والا وی لاگر اور یوٹیوبر بن جاتا ہے، قواعد و ضوابط ضروری ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان میں سوشل…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے،…
مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ چھ روز بعد برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے کلو سستا ہو گیا، گوشت کی نئی فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی۔ مسلسل…
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آ گئی
انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز (آئی ایس پیز) ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی…
بھارت کا یوم آزادی، سکھ برادری کا مظاہرہ
واشنگٹن: بھارت کے یوم آزادی پر بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر سکھ برادری نے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سکھ مظاہرین نے…
لاہور ہائیکورٹ، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ رجسٹرار آفس نے درخواست آج جمعہ کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں…