dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بارشیں، گلگت بلتستان کے کئی دیہاتوں کا زمینی راستہ منقطع، خیبرپختونخوا میں

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ نارروال، شکر گڑھ…

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج پھر سونے کے نرخوں میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا…

پاکستان کی غیر ملکی حکومتوں کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنے کی ہدایت

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں، ایران کو اپنی دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا…

اتنے امیر اور بھینس کا تحفہ؟ ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ

پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے…

مریم نواز نے 14 اگست پر کتنی مالیت اور کونسے برانڈ کا لباس پہنا؟

مقامی برانڈ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست کے موقع پر 34 ہزار 999 روپے مالیت کا لباس زیبِ تن کیا۔ پاکستان بھر میں رواں سال 77ویں یومِ آزادی کا جشن جوش و خروش سے منایا گیا…

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔  ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے…

سرکاری دورے پر یورپ جانے والے سینیٹ افسر کے اہلخانہ نے سیاسی پناہ لے لی

سرکاری دورے پر یورپ گئے سینیٹ افسر حیدر علی سندرانی کے اہلخانہ نے سیاسی پناہ کی درخواست دی دی۔ وزارت خارجہ کو انکشاف ہوا ہے کہ سینیٹ افسر کے اہلخانہ کے افراد نے یورپ جاکر مغربی یورپی ممالک میں سے…

این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو3 غیر ملکی سیاحوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فوری الیکشن لیتے ہوئے 3 غیر ملکی سیاحوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ اطالوی اور ارجنٹینا سے…

24 گھنٹوں کے دوران تائیوان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ

تائیوان میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی شدت  6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آج جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے آج آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اولمپکس میں 40 سال…