کال
پی ٹی آئی نے کبھی پرامن احتجاج کی کال دی ہی نہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کبھی پرامن احتجاج کی کال دی ہی نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر…
بانی پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی، عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے۔ یہ بھی بری طرح سے ناکام ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کرسمس تقریب…
ایکشن کمیٹی کی کال ،ریاست گیر شٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی
مرکزی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ریاست گیرپہیہ جام وشٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس واپسی اور اسیران کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کے قائدین ،وکلاء اور تاجران…
پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا قافلہ ابھی…
لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ہوگئی،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہو گیا، عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کہا تھا گھر کا معاملہ گھر…
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے وقت کو نامناسب قرار دے دیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے وقت کو نامناسب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
ورکر عمران خان کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا، مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا بلکہ کارکن صرف بانی پی ٹی آئی کی کال…
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے…
نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے، بھارتی صحافی
بھارتی صحافی ایل پی ساہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ صحافی ایل پی کے ساہی نے کہا کہ کرکٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کارکن…