خریدنے
وزیر داخلہ نے سی ڈی اے پر پیٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی اے آئندہ سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس…
معروف تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کردیا
شیخانی گروپ کے سربراہ پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے ‘کے الیکٹرک’ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر علی شیخانی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ علی شیخانی نے کہا…
قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگایا…
ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ
انقرہ: ترکیہ نے امریکہ سے ایف 16 جنگی طیارے خریدے کا معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے…
ہنٹربائیڈن نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار
ولمنگٹن کی عدالت نے امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قراردےدیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے سےمتعلق غلط بیانی کے3الزامات تھے،وفاقی عدالت نے ہنٹر بائیڈن…
وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا
وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا.۔ وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق پالیسی پورے ملک میں نافذ کردی گئی ہے، جس کے مطابق انفرادی طور پر یا کمپنی کو بلٹ پروف گاڑی خریدنے کے…
ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار
ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں، ہمیں حکومت سوجی، میدہ، فائن، چوکر کی برآمد کی اجازت دے۔ ملزمالکان نےکہا کہ…
پنجاب حکومت کا آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اضافی اسٹاک کے موجودگی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کی گندم کا اسٹاک موجود ہے۔ گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کارڈ اور دیگر…
سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت4000 روپے من مقرر
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ نوابشاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا گندم کی نئی قیمت 4000 روپے فی من مقرر…
گندم خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ گندم کا معیار جانچنے کیلئے ضلعی سطح پر…