خریدنے
وفاقی حکومت کامزید 6 آئی پی پیز کیساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کیساتھ بجلی خریدنےکے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنےسے مزید300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے،مزید2ہزار396 میگاواٹ کے6 آئی پی…
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری مؤخر کر چکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے…
جہانگیر ترین کا کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان
سابق چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔…
پنجاب میں پی آئی اے کو خریدنے کی تجویز زیر غور نہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو خریدنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
نواز شریف کا صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے خریدنے کا عندیہ
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز…
چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جس کے لیے 50 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں…
پارلیمانی سیکریٹریز کیلئے لگژ ری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی
حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹریز اور افسران کیلئے 76 گاڑیاں خریدی جائیں گی،ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے 76 لگژری گاڑیاں خریدنے کی درخواست کی…
محکمہ موسمیات کا جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بہتر اور بر وقت موسمی پیشگوئی کے لیے جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہروں چراٹ، ڈیرہ اسماعیل خان میں 2، بلوچستان کے…
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ایک ارب 99 کروڑ 18 لاکھ 92 ہزار کی لاگت سے لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی، 138 فور بائی فور ڈبل…
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے لگژری ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے پر کام شروع کر دیا۔ جس کے…