کھیل
کینیڈا کا پاکستان کو 107 رنز کا ہدف
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں کینیڈا نے پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان…
پاکستان نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت لیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر سعد بن ظفر الیون…
حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے کینیڈا کے خلاف میچ میں یہ اعزاز…
پاکستان ٹیم کے اصل مسئلے کی نشاندہی کرنا ہوگی، انضمام الحق
پاکستان کے سابق کپتان انضام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کے اصل مسئلے کی نشاندہی کرنی ہوگی، ٹیم کے اندر اور باہر دیکھنا پڑے گا۔ نجی چینل کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انضمام الحق کا…
ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے عمر اکمل کا انوکھا اقدام
پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس جگہ بنانے کے لیے عمر اکمل نے نہایت انوکھا اقدام کیا، مڈل آرڈر بیٹر نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں. سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کے بھائی اور کسی وقت میں پاکستان کرکٹ…
120 رنز پر ان کی ٹانگیں کانپ گئیں، ان سے بزدل کھلاڑی نہیں دیکھے، عمران نذیر
سابق کرکٹر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ کرکٹ دلیروں کا کام ہے اس ٹیم سے کھلاڑیوں سے زیادہ بزدل میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اب تک فتح کی…
شاداب خان کہاں سے آل راؤنڈر ہے؟ شعیب ملک
قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شاداب خان کو آل راؤنڈر ماننے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے شعیب ملک سے پوچھا کہ ہمارے جو آل راؤنڈر ہیں ان سے کہا ہے کہ…
احمد شہزاد نے نامور کھلاڑیوں سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کی موجودہ ٹیم کے نامور کھلاڑیوں سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف حاصل نہ کرنے پر قومی کھلاڑی…
کینیڈین کپتان نے پاکستان کیخلاف اپ سیٹ پر نظریں جما لیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کے کپتان کی نظریں پاکستان کے خلاف اپ سیٹ پر ہیں۔ کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر کا مقصد منگل کو نیویارک میں ہونے والے اپنے تیسرے T20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ…
میچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جواب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا بھارت سے شکست کے بعد کہنا ہے کہ میچ ہار گئے تو کیا دیوار سے سر مار لیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلے امریکا سے ہارا اور پھر…