کھیل
سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی جانب سے اداکار دوست ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان کے بعد سنہا خاندان میں پھوٹ پڑگئی۔گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا۔ دونوں…
شردھا کپور نے راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے فلم اسکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی۔بالی وڈ انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم تھیں کہ اداکارہ فلم رائٹر کے ساتھ سے ڈیٹ کررہی ہیں۔شردھا…
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہوگیا
ممبئی (این این آئی)معروف بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہوگیا۔گزشتہ چند روز سے بھارتی میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23…
نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔بہروز سبزواری نے کچھ…
ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی،سونم باجوہ
ممبئی (این این آئی)مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ‘کڑی ہریانہ…
بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعمل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا نے بیٹی سوناکشی کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں نے بیٹی کی شادی کے منصوبوں کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں…
میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی چار رکنی ٹیم نے…
معروف کامیڈین قیصر پِیا ، پنجاب ایکسائز کے ریڈار پرآگئے
لاہور( این این آئی)معروف کامیڈین قیصر پِیا ، پنجاب ایکسائز کے ریڈار پرآگئے۔ ڈائریکٹر موٹرز چوہدری آصف کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ناکے پر گاڑی نمبری AAM 906 کو روکا گیا۔ گاڑی معروف کامیڈین قیصر پیا ڈرائیو کررہے تھے۔ گاڑی کے…
بھارت نے امریکا کیخلاف ٹاس جیت لیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر…
آسٹریلوی بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی
ایڈم زمپا 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی مینز کرکٹر بن گئے۔ آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا بدھ کو T20 ورلڈ کپ میں 100 وکٹیں لینے والے اپنی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نوجوان آسٹریلوی کرکٹر سر ویوین رچرڈز…