کھیل
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
لاہور (این این آئی)پاکستانی فنکار عارف لوہار کے گیت آ کی دھوم فٹبال کے عالمی ایوان میں بھی مچنے لگی ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہر دل کی دھڑکن بن جانے والے اس گیت کو لیونل میسی کی…
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی
ممبئی (این این آئی)ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے 23 جو کو شادی کی اور اسی دن اپنی شادی کو اسپیشل میرج…
سْوناکشی سنہا کی نند نے انہیں رْلا دیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سْوناکشی سنہا کو ان کی نند نے ایسا کام کیا کہ اداکارہ افسردہ ہوگئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سْوناکشی سنہا اور ظہیر…
حبا بخاری کا نماز کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا انکشاف
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے نماز کی ادائیگی کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حبا بخاری کا ایک ویڈیو…
گووندا نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟
ممبئی (این این آئی)معروف اداکاروں کی نجی زندگی یوں تو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہے، تاہم کچھ مشہور شخصیات کی زندگی کے لمحات اپنی انفرادیت کی بدولت مقبول ہوجاتے ہیں۔حال ہی میں معروف بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ…
میں نے انقلابی جماعت بنائی ہے، سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں،جواد احمد
لاہور (این این آئی)پاکستانی ہپ ہاپ میوزک کے نامور گلوکار، موسیقار و سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، میرے بعد میرے جیسا کوئی بندہ عوام کو نہیں ملے گا۔یاد رہے…
اداکارہ لائبہ خان چاہت فتح علیخان کے”بدوبدی2 ” میں جلوہ گرہونگی
کھڈیاں خاص(این این آئی)معروف فلمسٹار و ٹک ٹاکر لائبہ خان گلوکار چاہت فتح علیخان کے”بدوبدی2 ” میں جلوہ گرہونگی۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو اسی ہفتے سوشل میڈیا پرریلیز کردیاجائیگا ۔اس گانے کے گلوکار چاہت فتح علیخان بتا چکے ہیں…
اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اداکارہ کبریٰ خان
لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے متعلق بات کرنے اور مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اس پر سب کو بات کرنی چاہیے۔اداکارہ کا ایک…
لڑکیوں کی خود مختاری اور بے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصل
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ سعدیہ فیصل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح لڑکیوں میں خود مختاری اور بے صبری کی وجہ سے ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں…
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی، تقریب میں سوناکشی کے…