کھیل
ٹام کروز کی اپنی بیٹی سوری کے ساتھ اختلافات کی وجہ سامنے آگئی
نیویارک(این این آئی) ٹام کروز نے اپنی بیٹی سوری کے ساتھ بگڑتے تعلقات پر ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔’ٹاپ گن اسٹار’ کی اپنی 18 سالہ بیٹی کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کو ہوا مل رہی ہے کیونکہ وہ حال ہی…
امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نے معاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے معاوضے کیمعاملے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی…
لیجنڈری بھارتی اداکارہ سمرتی بسواس چل بسیں
ناشک (این این آئی) بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سمرتی بسواس 100 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا انتقال 3 جولائی کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ناشک شہر میں گھر پر ہوا۔ فلمساز ہنسل مہتا…
سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں، شتروگھن سنہا
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کیلیے بنے ہیں۔شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے 23 جون کو ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، دونوں 7 سال کے…
عروہ حسین بھی مریم نواز کی کارکردگی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 100 روزہ کارکردگی پر تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…
ڈپریشن کے باعث اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی:ثروت گیلانی
لاہور (این این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن کے باعث اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔حال ہی میں ثروت گیلانی نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں…
چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا سٹار چاہت فتح علی خان کو استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قانونی نوٹس قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد…
ایک اتفاقی ای میل نے راتوں رات سپر سٹار بنادیا، نرگس فخری کا انکشاف
نیویارک (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ اور امریکی ماڈل نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک عام سی ای میل نے انہیں اداکاری کے میدان میں پہنچا دیا اور پھر ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا۔بھارتی اداکارہ…
ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر گئیں
لاہور (این این آئی) پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اٹلی میں سیرو تفریح میں مشغول ہیں ، حال ہی میں انہوں نے اٹلی کے دلکش مناظر سے محظوظ ہوتے ہوئے…
سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا اسپتال میں داخل ہو گئے
ممبئی(این این آئی) بھارت کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی شادی کے بعد بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل ہیں، اس حوالے…