کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

عید پر مجھے بیٹا بہت یاد آتا ہے، باسط علی

سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ جب عید کی صبح نماز پڑھ کر آتا ہوں تو مجھے اس وقت اپنے بیٹے کی بہت یاد آتی ہے۔ اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق…

جنت مرزا نے نئی محبت مل جانے کا اشارہ دیدیا

لاہور (این این آئی) خوبرو پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے نئی محبت مل جانے کا اشارہ دے دیا۔حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی چند نئی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں…

دورہ پاکستان پر آنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم 2 اہم فاسٹ بولرز سے محروم

دورہ پاکستان پر آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم مزید کمزور ہوگئی، دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ ہوگئے۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے جاری بیان میں بتایا کہ فاسٹ بولرز ایڈم ملن اور فن ایلن ان فٹ ہوکر دورہ…

رابی پیرزادہ کا عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق

لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی طرح مرد بھی مکھیاں…

’سرفراز احمد کی کرکٹ جتنے سال باقی ہے اسے استعمال کرلو‘

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کرکٹ جتنے سال باقی ہے اسے استعمال کرلو۔ اے آر وائی نیوز کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں کہا کہ اگر محمد رضوان انجرڈ…

ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو کیا تحفہ دیا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے تحفہ دے دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 192…

سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا ورلڈ کپ سے باہر

سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ…

مکی آرتھر نے بھارت کیخلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دیدیا

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے خلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ آج…

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا

ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے. اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا…

بھارت سے شکست, اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہرعلی نے کہا ہے کہ اگر محمد رضوان زخمی ہوجاتے ہیں تو کیا ٹیم کے پاس اس کا بیک اپ پلان موجود ہے؟ اے آر وائی کے پروگام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اظہرعلی کا…