کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

رونالڈو نے بھی عید منائی؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر بھی مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید کا رنگ چڑھ گیا اور انہوں نے سفید لباس زیب تن کیا۔ عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے جب سے سعودی عرب میں رہائش اختیار…

مریم نفیس کا خلیل الرحمان کا لکھا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے خلیل الرحمان قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر جواب…

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبری

لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم مشن پیرس اولمپکس کیلیے ٹریننگ کرنے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقا بھجوانے کے انتظامات کیے جبکہ وزیر اعظم شہباز…

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز(شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان)نے ان پر پابندی عائد کروائی۔ایک ٹی وی پروگرام میں…

ورلڈکپ کے میچ کن مقامات پر ہوں گے؟

کرکٹ جنوبی افریقا نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آٹھ مقامات کی تصدیق کر دی ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے چیف ایگزیکٹیو فولیتسی موسیکی نے عالمی مقابلوں کے لیے 8 وینیوز کی تصدیق کا اعلان کیا ہے۔ یہ باوقار…

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک نوٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر آج بارباڈوس سے شروع ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج بارباڈوس سے شروع ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی. تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ٹرافی ٹور شروع ہوچکا…

دْنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیا۔حال ہی میں عدنان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ…

عید پر ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے سب کی توجہ حاصل کرلی

عیدالفطر پر ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ ثانیہ مرزا ٹینس کے علاوہ اپنے اسٹائلش طور و اطوار کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اس…

غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں

ورجینیا(این این آئی) لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام…