کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

انگلینڈ کے معروف لیفٹ آرم اسپنر انتقال کرگئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ انگلینڈ کے سابق لیفٹ آرم اسپنر نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل…

ہاردک پانڈیا کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر برس پڑے۔ آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف  2 ٹی 20 میچز میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی…

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اپریل کو ممبئی میں سلمان خان کی رہائش گاہ پر…

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اعتراف جُرم کر ہی لیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپنر ناصر جمشید کو بالآخر 7 سال بعد اپنی غلطی کا ادراک ہو گیا اور غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپننگ بلے باز ناصر جمشید…

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس…

نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ نے دورہ پاکستان میں اپنی بڑی مشکل بتا دی

نیوزی لینڈ ٹیم پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہے کیوی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے اس دورے میں اپنی بڑی پریشانی بتا دی۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا…

ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟

نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔ رواں برس آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں…

دنیائے کرکٹ کی بے بی ٹیم نیپال کے بیٹر کا بڑا کارنامہ، لگاتار 6 چھکے جڑ دیے

نیپال کا شمار کرکٹ کی دنیا میں نو آموز اور بے بی ٹیموں میں کیا جاتا ہے لیکن اس کے بیٹر نے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے جڑ کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ کرکٹ گرگٹ کی طرح…

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں‌ ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمار

پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے…