کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستانی ٹیم نے ہوٹل میں رپورٹ کر دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 اپریل سے شروع ہوگی قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے ہوٹل میں رپورٹ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

پی سی بی سے بڑی خبر آگئی

محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ سفارش یا قواعد و…

پاکستان کے کون سے کھلاڑی انگلش کاؤنٹی کھیلنے جارہے ہیں؟

پی سی بی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے چار کھلاڑیوں کو این او سی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چار کرکٹرز کو نو آبجیکشن…

احسان اللہ کی انجری سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی چوٹ کے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی کہنی کی مسلسل انجری سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی پاکستان کب پہنچے گی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز ہو گیا ہے اور ٹرافی دنیا کے کئی ممالک کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی 2024 T20 ورلڈ کپ ٹرافی اس اپریل میں پاکستان آنے کے لیے تیار ہے…

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 روزہ دورے پر…

جب بھی شادی کروں گی تو اپنے کام سے بریک لوں گی ،مہوش حیات

لاہور (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔مہوش حیات…

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا: نورا فتیحی

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کی نامور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور…

زندگی میں صرف پیسہ اور نام اہم نہیں، ثانیہ مرزا

لندن : بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں پیسہ اور نام اہم نہیں، ماں بننے کے بعد صبر کرنا آگیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو…

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے کے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ویمن…