کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر…

حبا بخاری نے شوہر کو اپنا ”بے بی” قرار دیدیا

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کو اپنا “بے بی” قرار دے دیا۔حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ حبا…

چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے،گلوکار شفقت امانت علی

کراچی (این ین آئی)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر سوشل میڈیا صارفین سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے…

چار بیویوں کے چھوڑ جانے پر پانچویں شادی کی، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

اسلام آباد (این این آئی)لیجنڈری گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے پہلی بار اپنی شادیوں اور نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پہلی چار بیویاں چھوڑ گئیں تو انہیں پانچویں شادی کرنی پڑی۔عطااللہ خان عیسی…

شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی اپنے ہونے والے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔چند روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے…

صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا، ایشا کوپیکر

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں فلم انڈسٹری کے ایک صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا۔2000 کی فلم فضا میں غیر معروف سا کردار ادا کرنے والی…

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اْن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا…

جس لڑکے کو پسند کرتی تھی اس کی شادی ہوگئی، ہانیہ عامر

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ وہ جس لڑکے کو پسند کرتی تھیں اس کی شادی ہوگئی ہے۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

سوناکشی سنہا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی خبروں پر شتروگھن کا ردعمل

ممبئی(این این آئی) ماضی کے نامور فلم اسٹار شتروگھن سنہا نے بیٹی و بالی وڈ اداکارہ سوناکشی کے شادی کے فیصلے پر فیملی میں اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا اپنے قریبی دوست ظہیر…

ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا، نیلم منیر کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی نجی…