0

حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

نیویارک میں کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے کینیڈا کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

حارث رؤف کی ٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے جس کے بعد وہ دورے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جن کی وکٹوں کی تعداد 100 ہے۔

ImageImage

Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply