کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

اعظم خان کی نیوریارک سے ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکا کے خلاف شکست اور صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کے بلے باز اعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ شائقین کرکٹ اعظم خان پر تنقید کا کوئی…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکام 3 پاکستانی کرکٹرز کا کیربیئن لیگ سے معاہدہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے دو میچز ہار چکا تاہم اس کے تین کھلاڑیوں نے رواں سال ہونے والی کیریبئن لیگ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی…

پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 9 جون کو ہونیوالا پاک…

حسن علی اپنا منفرد ’جنریٹر‘ جشن مناتے ہوئے زخمی ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی جو وکٹ لینے کے بعد اپنے منفرد جنریٹر انداز میں جشن مناتے ہیں تاہم اب یہ انداز انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر جنہیں آئرلینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گے

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا…

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موت

ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں نیویارک میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک بھارتی کرکٹ آفیشل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ گزشتہ اتوار کو نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریفوں پاکستان…

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی…

آج کے میچ میں اوپننگ کون کرے؟ شاہد آفریدی نے بتادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، ایسے میں سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم مشورے بھی دیئے جارہے ہیں۔ قومی ٹیم…

پاکستان کرکٹ ٹیم کتنے گروپ میں تقسیم ہے؟ نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم اس وقت تین مختلف گروپوں میں تقسیم ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جو کئی بار اس عہدے پر رہ چکے ہیں اور…

گیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیار رہو یا پھر پیچھے ہٹ جاؤ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو مسلسل شکستوں کے بعد…