کھیل
’امریکا بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ جب امریکا پاکستان کو ہرا سکتا ہے تو وہ بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ…
پاکستانی ٹیم کو مَردوں کے بجائے خواتین ٹیموں سے کھیلنا چاہیے، کامران اکمل پھٹ پڑے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز ٹیم اور انتظامیہ پر برس پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ایک بار پھر اگر مگر کا شکار
بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیتا ہوا میچ بھارت کی جھولی میں ڈالنے کے بعد پاکستان کا سپر 8 مرحلے تک پہنچنے کا سفر اگر مگر کی زد میں آگیا ہے۔ دو میچز میں شرمناک شکست کے بعد…
سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وہ رواں ماہ اپنے قریبی دوست ظہیر اقبال سے شادی کرنے جا رہی ہیں۔’انڈیا ٹوڈے’ اور ‘ٹائمز ناؤ’ کی تازہ رپورٹس…
ہم آخر میں راستہ بھٹک گئے، ہیڈ کوچ گیری کرسٹن
پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بھارت سے شکست پر کہا ہے کہ ہم میچ کے آخر میں راستہ بھٹک گئے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ میزبانی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے اسپورٹس پروگرام…
پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور…
کئی بار کہا یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے، کامران اکمل
سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے کئی بار کہا ہے کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے۔ اے…
نسیم شاہ بھارت سے شکست کے بعد رو پڑے
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ رو پڑے۔ ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکامی کے بعد 21 سالہ کھلاڑی روتے ہوئے…