کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

پاک بھارت میچ تاخیر کا شکار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بارش نے شائقین کے انتظار کو مزید طویل کردیا، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان…

بھارت کیخلاف جنید خان نے قومی ٹیم میں کس کو شامل کیا؟

جنید خان نے بھارت کے خلاف پاکستان کے اہم T20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق تیز گیند باز جنید خان نے ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ​​ٹویٹر) پر بھارت کے خلاف ہائی اسٹیک…

گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہ

موبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سےجاں بحق سعد احمد…

ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت میچ میں ’سرپرائز‘ دینے کو تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے بڑے مقابلت پاک بھارت میچ کیلئے سابق صدرٹرمپ کی اسٹیڈیم آمد متوقع ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں صدارتی سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ منتظمین نے ٹرمپ کو…

فخر اور بابر کس نمبر پر بیٹنگ کریں؟ سابق بھارتی کرکٹر کا مشورہ

ایک اور سابق کرکٹ نے فخر زمان سے اوپننگ کروانے کا مشورہ دے دیا۔ پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نیان مونگیا کا کہنا ہے کہ فخر زمان اسپیشلٹ اوپنر ہے انھیں اوپننگ کرنی…

پاک بھارت میچ سے قبل بادلوں کی انٹری

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل نیویارک میں بادل بھی برسنے کو تیار ہیں۔ روایتی حریفوں کے میدان میں اترنے کے ساتھ ہی بادلوں نے بھی اپنے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور…

رمیز راجا نے پاکستان کو بھارت سے جیتنے کیلیے اہم ٹپ دے دی

سابق مایہ ناز پاکستانی اوپنر اور کپتان رمیز راجا نے قومی ٹیم کو آج بھارت کے خلاف میچ میں فتح کے لیے اہم ٹپ دے دی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی…

پاک بھارت میچ نے ہمیشہ کسی ایک کھلاڑی کو کرکٹ کا چمکتا ستارہ بنایا، سدھو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ تاریخ رہی ہے کہ پاک بھارت میچ جب بھی ہوا کوئی ایک کھلاڑی کا نام چمکا۔ آج کرکٹ کے دلدادہ لوگ ہر جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟

آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے اور…

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے…