کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 114 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6…

پاکستان کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی ٹیم کیخلاف جیت سکتے ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی سائیڈ کیخلاف جیت سکتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان منیچ کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کہا جارہا…

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقی کپتان ایڈن مرکرام نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش…

پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکن

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے آخری دو میچوں میں…

محمد حفیظ کی پاکستان کرکٹ ٹیم پر سخت تنقید IND vs PAK

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ…

اہلیہ نے دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے، اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پہلی شادی ارینج میرج ہے اور انہیں اہلیہ نے دوسری شادی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی پوڈ کاسٹ میں سابق کپتان اظہر علی…

اب وقت آگیا ہے پاکستان کی نئی ٹیم بنائی جائے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر برس پڑے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی، قومی ٹیم 120…

چیمپئنز ٹرافی کا ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا ڈرافٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیش کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ…

پاکستان نے 65 سال میں پہلی مرتبہ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل بھارت سے چھین لیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کا بدلہ مالدیپ میں پاکستانی تن ساز نے لے لیا۔ مالدیپ میں ہونے والی ’ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ‘ میں 65 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان نے ٹائٹل روایتی حریف بھارت…

فہد مصطفیٰ پاک بھارت میچ کے بعد شاہین شاہ پر برس پڑے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے اداکار و ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے…