کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

عرفان پٹھان نے پاکستان کے کن کھلاڑیوں کو خطرناک قرار دیا؟

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کے T20I اسکواڈ پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ عرفان پٹھان کا خیال ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک مضبوط ٹیم ہے جو ان کے خطرناک مڈل آرڈر…

شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے۔ مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گرین شرٹس رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ دسمبر 2024 سے شروع…

شاہ رخ کی اپنے بیٹے کے ساتھ شرارتیں اور کرکٹ کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کے درمیان فارغ لمحات میں اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور شرارتیں کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔ بھارت میں جاری آئی پی ایل کی…

نوجوان انگلش اسپنر کا انتقال

انگلینڈ کے نوجوان اسپنر 20 سالہ جوش بیکر اچانک انتقال کر گئے ان کی موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ انگلش کاؤنٹی ووسٹر شائر کے 20 سالہ اوپنر جوش بیکر اچانک چل بسے۔ ان کی موت کی وجہ معلوم…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز لمحات…

فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشاف

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں انکی انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا گزشتہ روز انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پی سی بی کو موصول…

امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے پولو کھلاڑی سے شادی کرلی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے ایک نوجوان پولو کھلاڑی سے امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق پولو کھلاڑی انور ولی اور امریکی خاتون کلئیرا سٹیفن کا نکاح جمعرات کو اسلام آباد میں…

پی سی بی سے 24 گھنٹوں میں دوسرا استعفیٰ سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ سے 24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے اور اس بار پی سی بی کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہوئی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…

پاکستان ویمنز کی پہلی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دیدی

پاکستان ویمنز ٹیم نے چوتھے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے…