کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلیے ملائیشیا روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کرنے کے لیے ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے ٹیم کی قیادت عماد بٹ کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کرنے…

مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیا

آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ آئندہ ماہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ…

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رواں ماہ آئرلینڈ کے خلاف تین…

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی پچ لگانے کا آغاز

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئندہ ماہ 9 جون کو ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیویارک میں ہوگا جس کی پچ تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سنسنی…

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، محمد رضوان پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں وہ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے حارث رؤف کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکا کی بڑی تیاری، وسیم اکرم کوچنگ کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستانی لیجنڈ کی خدمات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے ماہ شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پہلے سری لنکا کرکٹ ٹیم کی جانب سے اپنی…

پاکستان کا کونسا شہر بھارتی ٹیم کی میزبانی کریگا؟

آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی میں بھارت کے تمام میچز پاکستان کے ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز لاہور میں…

پیرس اولمپکس کیلیے انواع واقسام کے 500 کھانوں کی فہرست تیار

پیرس میں رواں سال ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے لیے انواع واقسام کے 500 سے زائد کھانوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق رواں سال پیرس میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں…

بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ دبنگ ہیرو سلمان خان اور بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان مشترکہ فلم بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔تینوں خانز اگرچہ الگ الگ…

’چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور بھارت بھی یہاں کھیلے گا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ آئندہ سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی…