کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔ دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنی تیز بولنگ سے خوفزدہ…

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز پینل میں شامل

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرز کو آئی سی سی نے کسی میگا ایونٹ کے امپائرز پینل میں شامل کیا ہے۔ سنسنی خیز لمحات سے بھرپور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے ویسٹ…

مشاورت سے بہترین ٹیم منتخب کی، جیت ہمارا ہدف ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اسکواڈ کیلیے تمام سلیکٹرز کی مشاورت سے فیصلے کیے گئے بہترین ٹیم منتخب جب کہ جیت ہمارا ہدف ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ اور…

قومی ویمنز ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے ندا ڈار کی قیادت میں گوروں کے دیس پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی ویمنز کرکٹ کی 17 رکنی ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے…

بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔ یکم جون سے ویسٹ انڈیز اور پہلی بار امریکا کی مشترکہ میزبان میں…

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔حال ہی میں پاکستانی فلم…

سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔ بھارتی جارح مزاج اوپنر حالیہ فارم کے باعث عالمی کپ کے لیے منتخب ہونے والے…

بالآخر دھونی آؤٹ ہوگئے!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی آئی پی ایل کے رواں سیزن میں پہلی بار آؤٹ ہوگئے، پنجاب کے بولر نے انھیں کلین بولڈ کردیا۔ انڈین پریمیئر لیگ 2024 میں چنئی سپر کنگز کے پلیئر مہندر سنگھ…

پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہے! فاسٹ بولر محمد علی

پی ایس ایل میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے…

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو آؤٹ کلاس کردیا

قومی ٹیم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے جنوبی کوریا کو 0-4 سے آؤٹ کلاس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی،…