کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

عثمان خواجہ ایک بار پھر رفح کی حمایت میں سامنے آگئے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر رفح کی حمایت میں سامنے آگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا کہ رفح لوگوں کے لیے ایک محفوظ جگہ تھی، اسرائیلی ملٹری…

چوتھے ٹی ٹوئنٹی کیلیے قومی ٹیم میں کون کون شامل؟

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے دوسرا T20I جیت کر چار میچوں کی…

پاکستان کی تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیں

پاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی…

کھلاڑیوں کی کمی، کوچز اور سپورٹنگ اسٹاف میدان میں اتر آئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے وارم اپ میچز کا آغاز ہوچکا ہے نمیبیا کے خلاف میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے کھلاڑیوں کی کمی کوچ اور سپورٹنگ اسٹاف سے پوری کی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن کی صحت سے متعلق اہم خبر

باکسنگ کی دنیا کے لیجنڈ کھلاڑی 58 سالہ مائیک ٹائسن کی طبیعت گزشتہ روز دوران فضائی سفر اچانک خراب ہوگئی تھی جس پر باکسر کے نمائندے نے بیان جاری کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے مائیک ٹائسن کے نمائندے کے…

طنزیہ بیان پر شاہد آفریدی کا سریش رائنا سے رابطہ، کیا کہا؟

آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سفیر مقرر کیا جس پر بھارتی سابق کرکٹر سریش رائنا نے طنز کیا لیکن پاکستانی سابق اسٹار نے اس طنز کا جواب محبت سے دیا۔ آئی سی…

رونالڈو کا ایک اور ریکارڈ پر قبضہ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جو سعودی فٹبال کلب…

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل…

بابر اعظم مداحوں سے ناراض کیوں ہوگئے؟ ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے مداحوں سے ناراض ہوگئے، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ کارڈف میں انگلش ٹیم کے خلاف تیسرے میچ کیلیے موجود قومی ٹیم کے کپتان کسی سے ملنے…

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرل

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر…