کھیل
کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستان
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔ خانہ جنگی، امریکی تسلط اور سنگین حالات افغانستان جیسے خاکستر سے ایک چنگاری نکلی…
کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیز
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔ جارح مزاجی، طویل قامت کھلاڑی، اسٹائلش انداز نے ویسٹ…
چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج، انگلینڈ سے زیادہ بارش پاکستان کی حریف
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا تاہم بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں میزبان انگلش ٹیم کو…
ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے میں 2 روز باقی، جوش وخروش عروج پر
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے اور میگا ایونٹ شروع ہونے میں صرف دو روز باقی ہیں شائقین کرکٹ کا جوش وخروش بڑھتا جا رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہفتہ…
شاہ رخ کے مذہب کا احترام ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں مسلمان ہوجاؤں، گوری کی پرانی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ڈیزائنر گوری خان کی شادی کو 3 دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہ رخ کے مسلمان ہونے کی وجہ سے گوری کے…
طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں، ایسے میں نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی…
قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو انگلینڈ سے چار ٹی ٹوئنٹی…
میئر لندن صادق خان بھی بابر اعظم کے مداح نکلے
لندن: میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ بابراعظم میرا فیورٹ پلئیر ہے، وہ میرا رول ماڈل ہے۔ رپورٹ کے مطابق میئر لندن نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر لندن کھیلنے آئی ہے،…
محسن نقوی نے قومی ٹیم پر ایک ماہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی
لندن: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کامورال زبردست ہے، قوم سے درخواست ہے ٹیم کو ایک مہینہ دیں، ٹیم جیت کر آئیگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا لندن میں…
پاکستان فٹبال لیگ کا اسپینش کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ اشتراک
ہسپانوی کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ارکان پاکستان فٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے حوالے سے کافی پُرجوش ہیں۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ اکیڈمی کے منیجر ایڈولفو گریرو گنتھر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ پی ایف ایل کی…