کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیوں ہارے؟ بابر اعظم نے وجہ بتا دی

لندن: انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ٹریک پر ہیں، چیزیں کلک نہیں کرپا رہے۔ سیریز میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے با براعظم کا…

پاکستان کا انگلینڈ کو 158 رنز کا ہدف

لندن: چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ اوول میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم 19.5 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے…

بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

اوول: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

لندن: چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوول میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون…

پاکستان کا والی بال سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچوں کی والی بال سیریز میں چاروں شانے چت کرتے ہوئے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچوں میں ہرا کر سیریز میں واضح برتری کا مظاہرہ کیا۔ اس…

سریش رائنا نے شاہد آفریدی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے شاہد آفریدی کے ورلڈ کپ کے سفیر مقرر ہونے پر کی گئی طنزیہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ بھارتی…

سنیل گواسکر نے فائنل فور ٹیموں کی پیش گوئی کردی

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے سیمی فائنلسٹ اور فائنلسٹ ٹیموں…

’پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی‘

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے سیمی فائنلسٹ اور…

کون سے عالمی ریکارڈ پاش پاش ہوسکتے ہیں؟

ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے کا وقت آن پہنچا ہے میگا ایونٹ میں کئی ریکارڈ بھی کھلاڑیوں کے نشانے پر ہوں گے جو پاش پاش ہوسکتے ہیں۔ کھیل میں ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں۔ کچھ ریکارڈ دنوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار شریک یوگنڈا اور پاپوا نیوگنی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا رقص

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیموں یوگنڈا اور پاپوا نیوگنی کے کھلاڑیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہونے میں صرف دو…