کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، بھارتی ٹیم کا پہلا گروپ امریکا روانہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ امریکا روانہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ…
شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو اپنی فرنچائز کے ساتھ منسلک رہنے کے لیے بلینک چیک کی پیشکش کی تھی۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل 2024 میں کولکتہ…
کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیا
بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ طلاق کی افواہوں کے بعد پہلی بار اپنے دوست کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلاق کی افواہوں کے بیچ سوشل میڈیا پر اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی نئی…
پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت…
کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئی
آئی پی ایل 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل میں بھی حیدرآباد سن رائزر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا تاج شاہ رخ خان کی ٹیم…
آسٹریلیا کی نیشنل والی بال ٹیم تاریخی دورے پر پہلی بار پاکستان پہنچ گئی
آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پہلی بار تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئی، پاکستان والی بال فیڈریشن حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی قومی والی بال ٹیم نحیمیا موٹے کی قیادت میں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا
آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کی میزبانی کے لیے تیار ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنے…
پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین، بیٹنگ اسٹرینتھ بھی مگر۔۔۔۔۔۔، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
شاہد آفریدی قومی بولنگ اٹیک کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیتے ہیں اور بیٹنگ اسٹرینتھ کے بھی معترف مگر ٹیم میں ایک چیز انہیں پریشان کر رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپئن انگلینڈ سے…
ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے چند روز قبل جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیت کر ویسٹ انڈیز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ روسٹن چیس نے ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح دلادی۔ روسٹن چیز…
کرکٹرز کی جرسی کے پیچھے چھپے نمبروں کے راز جانتے ہیں؟ حیران کن انکشافات
کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑی ہمیشہ مخصوص نمبر والی جرسی پہنتے ہیں لیکن اس میں بھی کچھ راز سربستہ ہوتے ہیں جو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ فٹبال ہو یا کرکٹ یا پھر ہاکی۔ اس میں شریک ہر کھلاڑی…